---
title: "10th Class Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "10th Class Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اخلاقیات/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 10th Class Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب اول: مذاہب کا تعارف, باب دوم: عالمی مذاہب, باب سوم: اخلاق و اقدار.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper** 10th Class · Ethics (اخلاقیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. جین مت میں اخلاقیات کے ......اصول ہیں: تین
2. پانچ
3. سات
4. نو

انسان کی اندرونی کیفیت بدلنے کے لیے ہر مذہب نے ایک...... دیا:

A) نظام معاشرت
B) نظام عبادت
C) نظام زیست
D) ایک خاص سلیقہ

جرائم کے خاتمے کے لیے سزا:

A) منفی کردار ادا کرتی ہے
B) کوئی کردار ادا نہیں کرتی
C) مثبت کردار ادا کرتی ہے
D) ایک حد تک مفید رہتی ہے

گوشت خوری گناہ تصور کیا جاتا ہے:

A) جین مت میں
B) ہندو مت میں
C) سکھ مت مین
D) بدھ مت میں

تمام انسانوں کو ایک چیز برابر دی گئی ہے:

A) صحت
B) ذہن
C) وقت
D) سوجھ بوجھ

مذہب انسانی کردار میں ......پیدا کرتا ہے:

A) رحم دلی اور ہمدردی
B) ایثار اور سخاوت
C) خدمت خلق کا جذبہ
D) تینوں

نسروان جی مہتا بلدیہ کے میئر بنے:

A) کراچی
B) پٹنہ
C) لاہور
D) دہلی

تقابلِ ادیان کے مطالعے سے ہمیں .......کا سبق ملتا ہے۔

A) آہنسا
B) مساوات
C) بددیانتی
D) ا،ب،ج

کسی بھی قومی بحران میں مذہب ...... کا درس دے کر مشکلات سے نکالتا ہے:

A) صبر وحوصلے
B) توکل
C) خودداری
D) خدمت خلق

جین مت میں خود ضبطی سے کیا مراد ہے:

A) دماغ کا ضبط
B) زبان کا ضبط
C) جسم کا ضبط
D) تینوں

ہندو مت کے مطابق یہ دنیا ہے:

A) امتحان گاہ
B) دکھوں کا گھر
C) قید خانہ
D) آنے والی زندگی کے لیے تیاری کی جگہ

مذہب انسان کو ...... دیتا ہے:

A) حوصلہ
B) نفسیاتی سہارا
C) اخلاقی جرات
D) تحریک

مہاویر کی والدہ کا تعلق تھا:

A) برہمن خاندان
B) سکھ خاندان
C) بدھ خاندان
D) کھشتری خاندان

رحم وہ عظیم اخلاقی قدر ہے جسے دیکھا جاتا ہے:

A) عزت سے
B) حقارت سے
C) نفرت سے
D) ان میں سے کوئی بھی نہیں

تمام مذاہب ...... کا درس دے کرمایوسی کے اندھیروں سے نکالتے ہیں:

A) خودی
B) خُداشناسی
C) یقین کامل
D) اُمید

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. گناہ سے کیا مراد ہے؟
2. جب کسی کوتکلیف میں دیکھ کر اس کی مدد کرنے کو جی چاہے تو اسے کون سی اخلاقی خوبی کہیں گے؟
3. باہم اچاریہ کا کیا مطلب ہے؟
4. مذہب کے مقرر کردہ اصول سے کیا مراد ہے؟
5. عبادت کی اقسام بیان کیجیے؟
6. جین مت میں خود ضبطی کی دو اقسام کے نام لکھیے؟
7. الہامی مذاہب کی کون سی قدر مشترک ہے؟
8. انسانی تمدن مذہب پر کیسے اثرات مرتب کرتی ہے؟
9. مہاویر کے والدین کا نام لکھیے؟
10. چند قومی بحرانوں کی وضاحت کریں۔
11. بیان کیجیے کہ وقت ایک دولت ہے؟
12. مہاویر نے کہاں اور کیسے وفات پائی؟
13. حقوق و فرائض میں توازن نہ رہے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
14. احتساب کی تعریف کریں؟
15. اہنسا کی وضاحت کیجیے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. جرائم کیوں ہوتے ہیں؟ اس بارے میں مختلف نظریات کا جائزہ لیں۔
2. مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) انسانی ضمیر اور احتساب (ب) ترغیبات اور احتساب
3. مہاویر کے ہم عصر راہنماؤں کے بارے میں تفصیل سے لکھیں۔
4. جرائم کی شرح کم کرنے کے لیے چند تجاویز تحریر کریں؟
5. مذاہب کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Ethics (اخلاقیات) papers

- [10th Class Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/second-half.html)
- [All Ethics (اخلاقیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
