---
title: "9th Class Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "9th Class Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper for FBISE. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/islamiat-compulsory/quarter-4.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/islamiat-compulsory/quarter-4.md"
---

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

# 9th Class Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7:۔ اسلامی تعلیمات اور عصر حاضرین.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper** 9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. متوازن انسانی جسم اور انسانی پٹھوں کی نشونما کے نتیجے میں انسانی جسم میں پیدا وار بڑھتی ہے ۔ انسولین کی
2. خون کی
3. نمکیات کی
4. پروٹین کی

خود اعتمادی اور خود انحصاری کا لفظی معنیٰ اعتماد اور انحصار کرنا ہے ۔

A) ملک پر
B) معاشرے پر
C) خاندان پر
D) اپنے آپ پر

کون سا دین انسانی زندگی کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات فراہم کرتاہے ؟

A) یہودیت
B) عیسائیت
C) اسلام
D) کفر / مجوسیت

جسمانی ریاضت سے مضبوط ہوتے ہیں ۔

A) ہاتھ
B) پاؤں
C) پٹھے
D) ٹخنے

کھیل سے جب انسانی جسم صحت مند ہو جاتاہے تو اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔

A) انسانی دل پر
B) انسانی آنکھ پر
C) انسانی دماغ پر
D) انسانی ہاتھ پر

جسمانی ریاضت کیسے معاشرے کی بنیاد بنتی ہے ؟

A) روحانی معاشرہ
B) ترقی پذیر معاشرہ
C) فلاحی معاشرہ
D) صحت مند معاشرہ

خود اعتمادی کامتبال لفظ ہے ۔

A) خود پسندی
B) خود غرضی
C) خود انحصاری
D) خود شناسی

نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو عزت وہمت اور استقلال کے نتیجے میں عطا فرمائی گئی ۔

A) کامیابی
B) دولت
C) حکومت
D) بادشاہت

حبشی صحابہ کون سے کھیلوں میں زیادہ دلچسپی لیتے تھے ؟

A) نیزہ بازی و گھڑ سواری
B) رسہ کشی
C) کبڈی
D) سیرو سیاحت

کسی بھی قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب بنتی ہے ۔

A) تجارت
B) غربت
C) سیرو سیاحت
D) خود اعتمادی

فاذا عزمت میں جس عمدہ صفت کا ذکر ہے ۔

A) سچائی و دیانت داری
B) خود اعتمادی و خود انحصاری
C) صبرو تحمل
D) باہمی ہمدردی

کسی شخص کا بڑے بڑے کام انجام دینے کے لیے اس میں کون سی بات کا ہونا ضروری ہے ؟

A) دولت
B) مرتبہ
C) اعتماد
D) تعلق داری

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. اسلام ہمیں کن اوصاف و اخلاق کو اپنانے کی تلقین کرتاہے ؟
2. جسمانی ریاضت اور ورزش کے چند فوائد لکھیے ؟
3. خود انحصاری کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں ؟
4. کن دو چیزوں کو نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے بڑی نعمت قراردیا ہے ؟
5. خود اعتمادی و خود انحصاری کے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں ؟
6. جسمانی ریاضت کے اخلاقی پہلو کی وضاحت کریں ؟
7. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی خو د اعتمادی اور خود انحصاری کے بارے میں مختصر نوٹ لکھیے ؟
8. خود اعتمادی و خود انحصاری کا مفہوم تحریر کریں ؟
9. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کون سے کھیلوں کو ترغیب دی ہے ؟
10. کیسا شخص لوگوں کے لیے نمونہ کی حیثیت کا حامل فرد بن جاتاہے ؟
11. صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم جسمانی ریاضت اور ورزش کیسے کرتے تھے ؟
12. فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی خود اعتمادی و خود انحصاری اور انکساری کی منظر کشی کیجئے ؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. خود اعتمادی و خود انحصاری سے متعلق نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کی سیرت طیبہ سے ایک مثال تحریر کریں ؟
2. خود اعتمادی و خود انحصاری سے کیا مرادہے ؟ قرآن مجید اور سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں جامع نوٹ لکھیے ؟
3. خود اعتمادی و خود انحصاری کس طرح انسان کو ترقی یا فتہ بناتی ہے ؟
4. جسمانی وذہنی صحت کی اہمیت بیان کریں ؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Compulsory papers

- [9th Class Islamiat Compulsory 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/islamiat-compulsory/quarter-1.html)
- [9th Class Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/islamiat-compulsory/quarter-2.html)
- [9th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/islamiat-compulsory/quarter-3.html)
- [All Islamiat Compulsory papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/islamiat-compulsory.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
