---
title: "9th Class Civics 3rd Quarter Book Paper 2026 | FBISE Free PDF"
description: "9th Class Civics 3rd Quarter Book Paper for FBISE. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics/quarter-3.md"
---

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

# 9th Class Civics 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر2: افراد کا روابط.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Civics 3rd Quarter Book Paper** 9th Class · Civics · Federal (FBISE)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. والدین کے احکام کی پابندی سے بچوں میں اطاعت پیدا ہوتی ہے۔ معاشرے کے قوانین کی
2. خاندانی قوانین کی
3. ریاست کے آئین کی
4. ریاست کے قوانین کی

اللہ تعالیٰ کے پہلے پیغمبر کا نام کیا ہے ؟

A) حضرت نوح ؑ
B) حضرت ابراہیم ؑ
C) حضرت یعقوب ؑ
D) حضرت آدم ؑ

خاندان سب سے پہلا اور بنیادی انسانی ہے۔

A) گزارہ
B) گروہ
C) قبیلہ
D) اداراہ

امت اسلامیہ کی بنیاد ہیں ۔

A) مشترکہ سیاسی مقاصد
B) اعلیٰ ترین انسانی اصول
C) ثقافتی اقدار
D) علوم و فنون

قوم مانند ہے۔

A) ایک جسم کی
B) ایک روح کی
C) ایک ملک کی
D) ایک عالم کی

معاشرہ سے مرادہے ۔

A) سرگرمیاں
B) ساتھیوں کا مجموعہ
C) رسم ورواج
D) قدامت پسندی

باہمی اتحادو تعاون ہی انسانی زندگی کی ضامن ہے۔

A) بقا کا
B) فنا کا
C) رضا کا
D) انا کا

قومیت کا جذبہ ہے۔

A) ایک فطری
B) ایک فکری
C) ایک مذہبی
D) ایک عقلی

معاشرہ آزاد ہوتا ہے۔

A) جغرافیائی حدود سے
B) معاشرتی حدود سے
C) ملکی حدود سے
D) معاشی حدود سے

خاندان کے ذریعے تمام تعلقات قائم ہوتے ہیں۔

A) سماجی اور مذہبی
B) معاشرتی اور مذہبی
C) معاشرتی اور سماجی
D) انفرادی اور معاشرتی

" قوم ، ریاست اور قومیت کے مجموعہ کا نام ہے " قوم کی یہ تعریف کس مفکر نے پیش کی ؟

A) لارڈ برائس
B) جے ۔ ایس ۔ مل
C) ارسطو
D) گلکرائسٹ

معاشرتی گروہ کی اکائی ہے ۔

A) فرد
B) معاشرہ
C) ملت
D) برادری

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بہترین شخص کسے کیا گیا ہے؟
2. ہیٹز نے قوم کی کیا تعریف کی ہے؟
3. قرآن پاک میں انسان کی پیدائش کا ذکر کن الفاظ میں ہوا ہے ؟
4. شہری کسے کہتے ہیں؟
5. امت اسلامیہ کی بنیاد کن اصولوں پر قائم کی گئی ہے؟
6. برصغیر میں کتنی قومیں آباد ہیں؟
7. فرد سے کیا مراد ہے؟
8. کمیونٹی سے کیا مراد ہے؟
9. سوسائٹی کس زبان کا لفظ ہے؟
10. خاندان کیسے وجود میں آتا ہے؟
11. ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر کیا ارشاد فرمایا ؟
12. لارڈ برائس کے مطابق معاشرے کی تعریف بیان کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. قوم اور قومیت کی تعریف کریں نیز قوم اور قومیت میں فرق کی وضاحت کریں ۔
2. کمیونٹی کی تعریف کریں نیز اس کی اقسام بیان کریں ۔
3. قوم اور معاشرہ آپس میں لازم و ملزوم ہیں اس بیان کی روشنی میں معاشرے کی اہمیت اجاگر کریں۔
4. فرد اور معاشرہ آپس میں لازم و ملزوم ہیں ۔ اس بیان کی روشنی میں معاشرے کی اہمیت اجاگر کریں ۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Civics papers

- [9th Class Civics 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics/quarter-1.html)
- [9th Class Civics 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics/quarter-2.html)
- [All Civics papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
