---
title: "9th Class Civics 2nd Quarter Book Paper 2026 | FBISE Free PDF"
description: "9th Class Civics 2nd Quarter Book Paper for FBISE. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics/quarter-2.md"
---

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

# 9th Class Civics 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 4: حکومت, باب نمبر 5: شہری اور شہریت.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Civics 2nd Quarter Book Paper** 9th Class · Civics · Federal (FBISE)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. اسلام ریاست ہے۔ نظریاتی
2. بین الاقوامی
3. دینی
4. مذہبی

پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت ہے ۔

A) سروس ٹربیوٹل
B) ہائی کورٹ
C) سپریم کورٹ
D) سیشن کورٹ

اچھے شہری کی بنیادی خوبی ہے۔

A) ذہانت
B) بہتر تعلیم
C) خود اعتمادی
D) سیاسی شعور

مقننہ کے اراکین کی تعداد مقرر ہوتی ہے۔

A) دستور کے مطابق
B) عوام کے مطابق
C) حکومت کے مطابق
D) اراکین اسمبلی کے مطابق

برطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کسی غیر ملکی کو کتنے عرصے رہائش پذیر ہونا چاہیے؟

A) تین سال
B) سات سال
C) چار سال
D) پانچ سال

دنیا میں تقریباً تمام قوم جمہوری طرز حکومت کو سمجھتی ہے۔

A) بہترین نظام حکومت
B) بدتر نظام حکومت
C) کمززور ترین نظام حکومت
D) اچھا نظام حکومت

اسلامی ریاست میں غیر مسلموں پر عائد ٹیکس کیا کہلاتا ہے؟

A) انکم ٹیکس
B) پراپرٹی ٹیکس
C) سیلز ٹیکس
D) جزیہ

موجودہ دور میں دنیا کی قریبا تمام قومیں کس طرز حکومت کو بہترین نظام حکومت سمجھتی ہیں ؟

A) بادشاہت
B) آمریت
C) جمہوریت
D) صدارتی

بچے شہری شمار نہیں ہوتے۔

A) فرانس میں
B) امریکہ میں
C) لیبیا میں
D) برطانیہ میں

یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے ۔

A) طاقت
B) حکومت
C) آزادی
D) دستور

غیر مسلم پر حفاظت کے لیے ایک ٹیکس نافذ تھا جس کو کہا جاتا تھا۔

A) جزیہ
B) فدیہ
C) قربیہ
D) زکوة

صوبے کی بڑی عدالت کو کہتے ہیں ۔

A) ہائی کورٹ
B) سپریم کورٹ
C) جرگہ
D) ڈسٹرک کورٹ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. سپائل سسٹم سے کیا مراد ہے؟
2. سفارتی نمائندے دوسرے ملک کیوں جاتے ہیں؟
3. ڈکٹیٹر شپ کے کیا معنی ہیں؟
4. شہریت حاصل کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟
5. اعلی ملکی عدالتیں کیسی ہوتی ہیں؟
6. جمہوریت کی بنیاد کیا ہے؟
7. اچھا نظام حکومت سے کیا مرادہے ؟
8. بھارت نے حیدآباد دکن پر کب قبضہ کیا؟
9. عدلیہ کے فرائض بیان کریں۔
10. اسلام نے بندوں کے حقوق کے بارے میں کیا تعلیم دی ہے؟
11. حکومت کی تعریف کریں ؟
12. ایک ملک میں کتنی قسم کے غیر ملکی پائے جاتے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. اسلامی شہریت کی نوعیت واہمیت کی وضاحت کریں ۔
2. ایک فلاحی ریاست کے اچھےنظام حکومت کی خصوصیات بیان کریں ۔
3. شہری کی تعریف کریں نیز شہری کے قدیم اور جدید تصور کو واضح کریں ۔
4. اسلامی حکومت کے فرائض کا احاطہ کریں ۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Civics papers

- [9th Class Civics 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics/quarter-1.html)
- [9th Class Civics 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics/quarter-3.html)
- [All Civics papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/9th-class/civics.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
