---
title: "2nd Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper for FBISE. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/12th-class/tarjama-tul-quran/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/12th-class/tarjama-tul-quran/second-half.md"
---

Federal (FBISE) · Half book test · Free

# 2nd Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 8 chapters (10:۔سورۃ الحشر: مشق to 17:۔سورۃ التحریم : مشق).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper** 2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. کعب بن اشرف سردار تھا ۔ بنو نضیر کا
2. بنو قریظہ کا
3. بنو قنیقاع کا
4. بنو مصطلق کا

سورۃ الطلاق میں رکوع ہیں ۔

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے ۔

A) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
B) حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
C) حضرت داؤد علیہ السلام کا
D) حضرت نوح علیہ السلام کا

التغابن کا معنیٰ ہے ۔

A) ہار جیت
B) صبح و شام
C) قیامت
D) محنت کرنا

حضور نبی کریم خاتم النبین ﷺ سورۃ الجمعۃ اور سورۃ المنفقون تلاوت فرماتے تھے ۔

A) جمعہ کے دن
B) پیر کے دن
C) منگل کے دن
D) بدھ کے دن

سورۃ الصف قرآن پاک کی سورت ہے ۔

A) 56
B) 57
C) 58
D) 61

سورۃ التحریم کے آخر میں کتنی عورتوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

سورۃ الجمعۃ قرآن مجید کی سورت ہے ۔

A) اٹھائیسویں
B) انچاسویں
C) انسٹھویں
D) باسٹھویں

بنو نضیر کے متعلق نازل ہوئی ۔

A) سورۃ الحشر
B) سورۃ الممتحنۃ
C) سورۃ التحریم
D) سورۃ المنافقون

سورۃ الطلاق میں کامیاب سماجی زندگی کی بنیاد قراردیا گیا ہے ۔

A) عہدے و مرتبے کو
B) مال و دولت کو
C) تقویٰ و توکل کو
D) حسب و نسب کو

سورۃ الممتحنہ قرآن پاک کی سورت ہے ۔

A) 56
B) 57
C) 58
D) 60

سورۃ التغابن کا شمار ہوتاہے ۔

A) مسبحات میں
B) مطولات میں
C) سبع مثانی میں
D) حوامیم میں

فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ نے منافقین کو کہا ہے ۔

A) کھو کھلی لکڑیاں
B) بے حس جانور
C) مجبور انسان
D) مضبوط درخت

سورۃ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بشارت دی ۔

A) حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
B) حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
C) حضرت ہارون علیہ السلام کی
D) حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کی

تحریم کا معنی ہے ۔

A) پاک کرنا
B) حلال کرنا
C) حرام کرنا
D) تحریر کرنا

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. سورۃ الحشر کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
2. سورۃ الممتحنتۃ میں کفار کے کن دو گروہوں کا ذکر ہے ؟
3. سورۃ الصف میں دوسروں کو نیکی کا حکم دینے کا کیا اصول بیان ہوا ہے ؟
4. سورۃ التحریم کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
5. سورۃ التغابن میں مسلمانوں کو کیا احاکم دیے گئے ہیں ؟
6. سورۃ الجمعۃ کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
7. سورۃ الطلاق کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
8. سورۃ المنفقون کا شان نزول تحریر کریں ؟
9. سورۃ الحشر کی فضیلت حدیث کی روشنی میں بیان کریں ؟
10. سورۃ الممتحنۃ کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
11. سورۃ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کس بشارت کا ذکر ہے ؟
12. سورۃ التحریم میں حضرت نوح علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام کی بیویوں کا ذکر کس مناسبت سے کیا گیا ہے ؟
13. یوم التغابن میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی کون سی صفات کا ذکر ہوا ہے ؟
14. سورۃ الجمعۃ میں کس کی اہمیت بیان کی گئی ہے ؟
15. سورۃ الطلاق کامرکزی موضوع بیان کریں ؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. سورۃ الحشر کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
2. سورۃ الصف کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
3. سورۃ الطلاق کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
4. سورۃ المنفقون کا شان نزول اور بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
5. سورۃ التغابن کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Tarjama tul Quran papers

- [2nd Year Tarjama tul Quran First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/12th-class/tarjama-tul-quran/first-half.html)
- [All Tarjama tul Quran papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/12th-class/tarjama-tul-quran.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
