---
title: "1st Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper for FBISE. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/tarjama-tul-quran/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/tarjama-tul-quran/second-half.md"
---

Federal (FBISE) · Half book test · Free

# 1st Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 3:۔سورۃ ال الا نفال, باب نمبر4:۔سورۃ ال التوبۃ.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper** 1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. غزوہ بدر کا دوسرانام ہے ۔ یوم الفرقان
2. غزوہ احزاب
3. جیش العسرۃ
4. جنگ فجار

غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا ؟

A) 7ھ
B) 8ھ
C) 9ھ
D) 100ھ

دین اسلام میں جہاد کا اہم مقصد خاتمہ ہے ۔

A) امن کا
B) جہالت کا
C) فتنے کا
D) نادانی کا

سورۃ التوبۃ نازل ہوئی ۔

A) فتح مکہ کے بعد
B) صلح حدیبیہ کے بعد
C) غزوہ احد کے بعد
D) غزوہ بدر کے بعد

مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے ۔

A) بزدلی
B) نادانی
C) فتنہ
D) جہالت

غزوہ موتہ میں کتنے ہزار کے اسلامی لشکر نے 2 لاکھ عیسائی فوج کو شکست فاش دی؟

A) ایک ہزار
B) دو ہزار
C) تین ہزار
D) چار ہزار

غزوہ بدر میں کفار کے کتنے افراد کو قیدی بنا یا گیا ؟

A) 60
B) 70
C) 80
D) 90

سورۃ التوبۃ کا دوسرا نام ہے ۔

A) سورۃ الملائکۃ
B) سورۃ الاسراء
C) سورۃ العقود
D) سورۃ البراءۃ

اللہ تعالیٰ نے غزوہ بدر میں پانی اس لیے اتارا تاکہ تم سے دور کردے ۔

A) برائی
B) ناپاکی
C) جہالت
D) شیطان کی گندگی

غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کتنے میل کا فاصلہ طےکر کے ملک شام پہنچا ؟

A) چار سو میل
B) پانچ سو میل
C) چھ سو میل
D) سات سو میل

سورۃ الا نفال میں یوم الفرقان کہا گیا ہے ۔

A) غزوہ احد کو
B) غزوہ بدر کو
C) غزوہ خیبر کو
D) غزوہ خندق کو

سورۃ التوبۃ کی آیات کی تعداد ہے ۔

A) 75
B) 129
C) 200
D) 286

غزوہ بدر میں اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی ۔

A) پہلی
B) دوسری
C) تیسری
D) چوتھی

عیسائی کسے اللہ تعالیٰ کا بیٹا کہتے تھے ؟

A) حضرت عزیز علیہ السلام کو
B) حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
C) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
D) حضرت ہارون علیہ السلام کو

جو جنگ کے میدان سے بغیر کسی وجہ سے منہ پھیرے تو اس کا ٹھکانہ ہے ۔

A) قید خانہ
B) بازار
C) جہنم
D) مسجد

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. سورۃ التوبہ کب نازل ہوئی ؟
2. سورۃالانفال میں کفار پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل نہ ہونے کی کیا وجہ بیان فرمائی گئی ہے ؟
3. یہود و نصاریٰ اور مشرکین کیا چاہتے ہیں ؟
4. اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے میدن جنگ میں کیا اصول سمجھائے ہیں ؟
5. سورۃ التوبۃ میں کس طرز کو منافقانہ طرز عمل قراردیا گیا ہے ؟
6. اہل حق اور اہل باطل میں فرق کس طرح ہوتاہے ؟
7. سورۃ التوبہ کو سورۃ البراۃ کیوں کہا جاتاہے؟
8. سورۃ الا نفال کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں ؟
9. مشرکین کے نجس (ناپاک ) ہونے کا کیا مطلب ہے ؟
10. انفال یعنی مال غنیمت سے کیا مرادہے ؟
11. سورۃ التوبۃ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کیا فضیلت آئی ہے ؟
12. سورۃ الانفال میں اہل مکہ کے کردار کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے ؟
13. غزوہ تبوک کو جیش العسرہ کیوں کہتے ہیں ؟
14. سورۃ الا نفال میں غزوہ بدر کے دن کو یوم الفرقان کیوں کہا گیا ہے ؟
15. سورۃ التوبۃ کے شروع میں تسمیہ ( بسم اللہ الرحمن الرحیم ) کیوں نہیں ہے ؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. سورۃ الانفال کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟
2. غزوہ تبوک پر تفصیلی مضمون تحریر کیجئے ؟
3. سورۃ الا نفال کا تعارف تحریر کریں ؟
4. سورۃ التوبۃ کے تعارف اور خصوصیات پر روشنی ڈالیں ؟
5. غزوہ بدر پر تفصیلی مضمون لکھیں ؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Tarjama tul Quran papers

- [1st Year Tarjama tul Quran First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/tarjama-tul-quran/first-half.html)
- [All Tarjama tul Quran papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/tarjama-tul-quran.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
