---
title: "1st Year Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper for FBISE. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-4.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-4.md"
---

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

# 1st Year Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضرین.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper** 1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. قانون کی پاسداری کا مطلب ہے: قانونِ ریاست کو سمجھنا
2. قانون ریاست کو توڑنا
3. قانون ریاست بنانا
4. قانون ِ ریاست کو ماننا

اسلامی نظام انصاف پر عمل درآمد کرنا اور کروانا ہم سب کی ہے:

A) اجتماعی مجبوری
B) اجتماعی ذمہ داری
C) اجتماعی ضرورت
D) اجتماعی فلاح و بہبود

خلافت راشدہ کا دور مبارک کتنا عرصہ رہا:

A) دس سال
B) بیس سال
C) تیس سال
D) چالیس سال

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر عمل پیرا ہونے سے معاشرت کا نظام منظم اور جامع ہوتا ہے:

A) قوانین
B) ضابطہ حیات
C) ارشادات
D) احکامات

اسلام کے نشاۃ ثانیہ کا مقصد کیا ہے؟

A) اسلامی حکومت کو مسلط کرنا
B) بحیثیت مسلم امت اپنی اساس کی طرف واپس لوٹنا
C) اسلام کو ہر طرف پھیلانا
D) اسلام کو مخصوص علاقو ں تک محدود کرنا

اسلامی قانون میں حکمران کی حیثیت ہے:

A) بادشاہ کی
B) خلیفہ کی
C) امین کی
D) مختیار کی

عصر حاضر میں دُ نیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں خوشحالی کی ایک بڑی وجہ ہے:

A) احترام قانون
B) احترام انسانیت
C) احترام کتاب
D) احترام اساتذہ

انسان کس کی تعلیمات سے جاہلانہ طرز عمل سے نکلا؟

A) قرآن
B) سنت
C) اسلام
D) مسیحیت

خلافتِ راشدہ کا عرصہ تھا :

A) 20 برس
B) 30 برس
C) 40 برس
D) 50 برس

اسلامی نظام حکومت میں ترجیح دی جاتی تھی:

A) قرآن کو
B) روزے کو
C) نماز کو
D) انصاف کو

اسلام میں ترقی اور فلاح حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنیاد ہے:

A) تقوی اور ایمان
B) تقوی و طہارت
C) تقوی و نماز
D) تقوی پارسائی

کن قوانین کو کوئی حکمران ، بادشاہ ، کسی ادارہ کا سربراہ یا بڑا سیاست دان کسی انداز سے منسوخ یا تبدیل کرنے کا اختیار نہیں رکھتا؟

A) معاشرتی
B) امریکی
C) حکومتی
D) اسلامی

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. عصر حاضر میں ترقی یافتہ ممالک کی خوشحالی کی وجہ بتائیں؟
2. اسلامی نظام حکومت کے دوسرے دور کے بارے میں قرآن مجید میں کیا فرمایاگیا ہے؟
3. عہد نبوی خاتم النبیینﷺ اور عہد خلفائے راشدین کی مشترکہ خصوصیات میں تین کا ذکر کریں۔
4. اسلام کی نشاۃ ثانیہ اور مسلم امت کی ترقی و فلاح کے لیے کن امور کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے؟
5. اللہ تعالیٰ پر بھروسے اور توکل کی اہمیت کیا ہے؟
6. اسلام میں فلاح و ترقی کی بنیاد کیا ہے؟
7. قانون کی پاسداری سے کیا مراد ہے؟
8. نظام انصاف اور قانون کی پاسداری کا بنیادی مقصد بیان کریں۔
9. فلاح و ترقی کااسلامی تصور لکھیں۔
10. قانون کی پاسداری کے مختلف پہلو کیا ہیں؟
11. ہم معاشرے کی فلاح و بہبود اور امن عامہ اپنا کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں؟
12. فلاح و ترقی کے لیے مادی و سائل کو اختیار کرنے کا اسلام میں کیا حکم ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. اسلام میں فلاح وترقی کا تصور واضح کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ پر توکل اور بھروسے کی اہمیت کو بیان کریں۔
2. عصر حاضر کے مطابق اسلام کے نشاۃ ثانیہ کےلیے ہماری انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریاں لکھیں۔
3. عملی زندگی کے معاملات میں قانون کی پاسداری کرکے معاشرتی فلاح و بہبود اور امن عامہ کے قیام میں ہم اپنا کردار کیسے ادا کرسکتے ہیں؟ مثالوں کے ساتھ واضح کریں۔
4. قوانین کی پاسداری اور ان پر عمل پیرا ہونے کے فوائد و ثمرات لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Compulsory papers

- [1st Year Islamiat Compulsory 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-1.html)
- [1st Year Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-2.html)
- [1st Year Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-3.html)
- [All Islamiat Compulsory papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
