---
title: "1st Year Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper for FBISE. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-2.md"
---

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

# 1st Year Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 2: ایمانیات وعبادات, باب نمبر 3: سیرت نبوی خاتم النبین ﷺ.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper** 1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. نبی کریم خاتم النبیینﷺ حضرت ام ایمن کو ماں کہتے تھے ،روایت ہے: ابن سعد کی
2. ابن ہشام کی
3. ابن خلدون کی
4. ابن الہیشم کی

حضرت میکائیل علیہ السلام کی ذمہ داری بارش برسانے کے علاوہ ہے:

A) پیغام لانا
B) رزق پہنچانا
C) مخلوق کی خدمت
D) تقسیم و دولت

حدیبیہ کے موقع پر آپ خاتم النبیینﷺ نے کس کی خاطر صلح کی؟

A) بھائی چارے کی خاطر
B) تجارت کی خاطر
C) امن و امان کی خاطر
D) حکومت کی خاطر

کون سا عقیدہ پرہیزگاری پیدا کرتا ہے؟

A) عقیدہ توحید
B) عقیدہ رسالت
C) عقیدہ آخرت
D) عقیدہ ملائکہ

نبی کریم خاتم النبیینﷺ رات کے وقت اہل مدینہ کی گھبراہٹ بھری آوازیں سن کر اچانک کس صحابی کے گھوڑے پر بیٹھ کر ان کی خبر گیری کیلئے نکل پڑے؟

A) حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ
B) حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
C) حضرت جعفر رضی اللہ عنہ
D) حضرت علی رضی اللہ عنہ

منیٰ پہنچ کر حجاج کرام کو کتنے واجبات بالترتیب ادا کرنے ہوتے ہیں؟

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

آپ خاتم النبیینﷺ کی زندگی سے حقیقی والدہ کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ بھی حسن سلوک کا تذکرہ ملتا ہے:

A) منہ بولی ماؤں
B) حقیقی ماؤں
C) رضاعی ماؤں
D) ماں کی ماں

وحی کا لغوی معنی ہے:

A) نصیحت کرنا
B) علم سکھانا
C) خبر دینا
D) اشارہ کرنا

نبی کریم خاتم النبیینﷺ کی ذات گرامی انسانی زندگی کے لیے ہے:

A) کامل نمونہ
B) اچھا نمونہ
C) بہتر نمونہ
D) اعلیٰ نمونہ

حج کے ذریعے رنگ و نسل اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی تمیز بھی مٹ جاتی ہے:

A) مقام و مرتبہ
B) قومیت
C) ذات پات
D) برادری

نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے فریقین کے بیانات سن کر کس کے حق میں فیصلہ فرمادیا؟

A) مسلمان
B) مسیحی
C) مشرک
D) یہودی

سورۃ لقمان میں ظلم عظیم قراردیا گیا ہے:

A) حسد کو
B) تکبر کو
C) شرک کو
D) جھوٹ کو

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. نبی کریم خاتم النبیینﷺ کے بیان کردہ جنگی آداب تحریر کریں۔
2. عقیدہ توحید کس طرح انکسار پیدا کرتا ہے؟
3. اسلام کے جنگی مقاصد پر مختصر نوٹ لکھیں۔
4. باجماعت نماز ادا کرنے کے چند فوائد لکھیں۔
5. حضرت ام ایمن رضی اللہ عنھا کون تھیں نیز بتائیے ان کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے کیا فرمایا؟
6. نماز معاشرے سے ذات پات اور نااتفاقیوں کو ختم کرنے کا کس طرح ذریعہ بنتی ہے؟
7. کسب معاش میں دیانت و امانت کی اہمیت پر حدیث لکھیں۔
8. زکوۃ کے فضائل پر کوئی ایک حدیث مبارکہ بیان کریں۔
9. نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے حدیبیہ کے موقع پر کس سے مشورہ فرمایا؟
10. حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟
11. حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے بطور مثالی شوہر آپ خاتم النبیینﷺ کے بارے میں کیا فرمایا؟
12. ایام حج سے کیا مراد ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. آپ خاتم النبیینﷺ کے بطور سربراہ خاندان اپنی ازواج کے ساتھ حسن سلوک کے عملی واقعات لکھیں۔
2. فرشتوں کے نام اور ان کی مختلف ذمہ داریوں کا جائزہ لیں۔
3. آپ خاتم النبیینﷺ کے بطور والد اپنی اولاد کے ساتھ حسن سلوک پر نوٹ لکھیں۔
4. رسالت ِ محمدی کی خصوصیات سمجھ کر ہم روزمرہ زندگی کے اعمال میں کس طرح اتباع اور تعظیم رسول خاتم النبیینﷺ کا مظاہرہ کر سکتے ہیں؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Compulsory papers

- [1st Year Islamiat Compulsory 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-1.html)
- [1st Year Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-3.html)
- [1st Year Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory/quarter-4.html)
- [All Islamiat Compulsory papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/11th-class/islamiat-compulsory.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
