---
title: "10th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper for FBISE. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/10th-class/islamiat-compulsory/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/10th-class/islamiat-compulsory/quarter-3.md"
---

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

# 10th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5:۔ حسنہ معاملات اور معاشرت, باب نمبر 6:۔ ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper** 10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. اسلامی ریاست کے قیام کی اولین مقصد حاکمیت اعلیٰ کو تسلیم کرنا ہے ۔ عوام کی
2. اللہ تعالیٰ کی
3. حکومت کی
4. عدلیہ کی

یمامہ کی جنگ کن کے ساتھ ہوئی ۔

A) یہود کے ساتھ
B) نصاریٰ کے ساتھ
C) منافقین کے ساتھ
D) نبوت کے جھوٹے مدعیوں کے ساتھ

نبی اکرم ﷺ نے انسان کے اپنے نفس کے خلاف مجاہدہ کو کس نام سے تعبیر کیا ۔

A) لسانی جہاد
B) علمی جہاد
C) جہاد بالسیف
D) جہاد اکبر

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار واقع ہے ۔

A) کوفہ
B) بصرہ
C) طف
D) فسطاط

راتوں کو گشت کر کے رعایا کے احوال کی خبر گیری کیا کرتے تھے؟

A) حضرت علی رضی اللہ عنہ
B) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
C) حضرت عمر رضی اللہ عنہ
D) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

نبی اکرم ﷺ نے حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو والدہ کے ساتھ حسن سلوک کا کیوں فرمایا ۔

A) ایمان کی وجہ سے
B) حاجت کی وجہ سے
C) صلہ رحمی کی وجہ سے
D) مسافر ہونے کی وجہ سے

کون سی ریاست میں تمام امور باہمی مشورے سے طے پاتے ہیں:

A) آمرانہ
B) جمہوری
C) اسلامی
D) سیکولر

عمان کے حاکموں جیفر اور عبید کے پاس نبی کریم خاتم النبینﷺکے دعوتی خطوط لے جانے کی خدمت سپر دہوئی:

A) حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو
B) حضرت عبداللہ بن رواصہ رضی اللہ عنہ کو
C) حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کو
D) حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ کو

جہاد بالسیف کی اجازت دی گئی ۔

A) ہجرت حبشہ کے بعد
B) ہجرت مدینہ کے بعد
C) فتح مکہ کے بعد
D) سفر طائف کے بعد

حضرت انس رضی اللہ عنہ ہجرت نبوی سے کتنے سال پہلے مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے:

A) 6سال
B) 8سال
C) 10سال
D) 12سال

سودی نظام میں محنت کی بجائے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے:

A) منافع کو
B) شراکت کو
C) مضاربت کو
D) سرمایہ کو

شیخ اکبر رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور ترین تصنیف کا نام ہے :

A) مشکوٰۃالانوار
B) فصوص الحکم
C) حلیتہ الابدال
D) تاج الرسائل

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. قرارداد مقاصد کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟
2. ابن عربی ؒ کو شیخ اکبر کا لقب کس نے دیا تھا ؟
3. اسلامی ریاست کے کوئی سے دو اہم اصول بیان کریں ۔
4. حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کوحلیف القرآن کیو ں کہا جاتا ہے ؟
5. ریاست میں اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
6. شاہ عبداللطیف کاظمی کاوصال کب ہوا؟
7. حجتہ الوداع کے موقع پر نبی اکرم ﷺ نے سُود کے بارے میں کیا فرمایا تھا ؟
8. حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے خاندان کے بارے میں تحریر کریں۔
9. ربا مرکب سے کیا مراد ہے ؟
10. حضرت شیخ عبدالرحمن جامی ؒ کے تحصیل علم کے واقعات لکھیے ۔
11. اسلامی ریاست کی سب سے بڑی خصوصیت کیا ہے؟
12. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو کہاں کا کامل بنایا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. اسلامی ریاست میں افراد کی ذمہ داریاں کیا ہیں ؟تفصیل سے بیان کریں۔
2. شیخ عبدالرحمٰن جامی ؒ کی صفات و اخلاق بیان کریں ۔
3. جہاد فی سبیل اللہ سے کیا مرادہے ، جہاد کی فرضیت قرآن پاک کی آیات کے حوالے سے بیان کریں ۔
4. حضرت شیخ عبداللطیف کاظمی ؒ کی دینی خدمات تحریر کریں؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Compulsory papers

- [10th Class Islamiat Compulsory 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/10th-class/islamiat-compulsory/quarter-1.html)
- [10th Class Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/10th-class/islamiat-compulsory/quarter-2.html)
- [10th Class Islamiat Compulsory 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/10th-class/islamiat-compulsory/quarter-4.html)
- [All Islamiat Compulsory papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/federal/10th-class/islamiat-compulsory.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
